گلوکار راحت فتح علی خان آئندہ ماہ امر یکہ میں مختلف میوزیک پرگرواموں میں شر یک ہونگے

جمعہ 20 مارچ 2015 11:37

گلوکار راحت فتح علی خان آئندہ ماہ امر یکہ میں مختلف میوزیک پرگرواموں میں شر یک ہونگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)نامور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان آئندہ ماہ امر یکہ میں مختلف میوزیک پرگرواموں میں شر یک ہونگے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ وہ18سے25اپر یل تک امر یکہ کے مختلف شہروں میں ہونیوالے 5سے زائد میوزیکل پر گرواموں میں پرفارم کر ینگے جبکہ انکی 10اپر یل کے بعد پاکستان سے امر یکہ روانگی متوقع ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں