تھانوں میں سب سے زیادہ گاڑیاں بند کرنے میں لاہور پولیس پہلے،فیصل آباد دوسرے نمبر پر آ گیا،
70ہزار گاڑیوں میں سے متعدد پیچیدہ قانونی کارروائی کی وجہ سے تھانوں میں پڑی پڑی کھٹارا بن چکی ہیں ،ٹائر اور لائٹیں تک غائب
ہفتہ 21 مارچ 2015 19:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) پنجاب کے تمام اضلاع کے تھانوں میں عرصہ دراز سے بند قیمتی گاڑیوں سے ٹائروں اور لائیٹوں سمیت دیگر سامان چرا ئے جانے کی رپورٹ پر آئی جی نے نوٹس لیتے ہوئے لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد،گجرات،سیالکوٹ سمیت پنجاب کے تمام اضلاع کے سینئر پولیس آفیسرز کو حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق تھانوں میں بند گاڑیوں کی رپورٹ فوری طور پر ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
ذرائع نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ محکمہ داخلہ کو لکھی گئی درخواستوں کی روشنی میں محکمہ پولیس کو فوری ایکشن لینے کے ایک مراسلہ کے بعدآئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ایس ایس پیز سے ان کے اضلاع کے تھانوں میں بند گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی تفصیلات ہنگامی بنیادوں پر طلب کی ہیں۔(جاری ہے)
جس میں صوبائی دارالحکومت پہلے نمبر پر ہے جبکہ فیصل آباد کے تھانوں میں بند گاڑیاں تعداد نے حساب سے دوسری نمبر پر ہیں۔
پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے آن لائن کو بتایا کہ گاڑیوں کی فہرست ان کے نمبروں اور اگر مالکان کا اندراج موجود ہے تو اس کی تفصیل فوری طور پر مرتب کرنے کی ہدایت ملی ہیں۔تاہم حکومتی مراسلہ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبہ بھر کے تھانوں میں بند گاڑیوں سے قیمتی سامان چرا لیا جاتا ہے حتیٰ کہ ٹائر اور لائٹس تک غائب ہیں جبکہ پیچیدہ قانونی کارروائی کی وجہ سے تھانوں میں پڑی پڑی کھٹارا بن چکی ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی ..
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
ویڈیو گیمنگ سنٹر ، انٹرٹینمنٹ ایرینا، باکسنگ اور فٹ بال اکیڈمی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیر اعلیٰ ..
محکمہ بہبود آبادی کا معلوماتی شعور و آگاہی سے بھر پور سٹیج ڈرامہ ’’ملتے ہیں وقفے کے باد‘‘الحمراء ..
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی قازقستان کے سفیر سے ملاقات
پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی
یم بی بی ایس فائنل کا رزلٹ،فیصل آباد اور ملتان کے سٹوڈنٹ ٹاپ کر گئے
بغیر اجازت چھٹی پر سرکاری سکولوں کے 42اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان