چوتھی اسلامک فنانس ایکسپو اور کانفرنس 16اپریل کو لاہور میں ہوگی

ہفتہ 21 مارچ 2015 21:56

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء ) وفاقی ایوانہائے صنعت و تجارت اور وسرے چیمبرز کے تعاون سے چوتھی اسلامک فنانس ایکسپو اور کانفرنس 16اپریل کو لاہور میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

ملک بھر کے ایوانہائے صنعت و تجارت کے ساتھ ساتھ سارک چیمبرز آف کامرس بھی اس میں شرکت کرے گا۔ گورنسٹیٹ بینک سمیت مالیاتی امور کے ماہرین اس کانفرنس میں اظہارِ خیال کریں گے ۔ اس کقانفرنس کلا مقصد عوامی سطح پر اسلامی بینکاری کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں