کرکٹ میں ایسا نظا م لاؤں گا جسکے بعد پاکستان کو شکست دینا ناممکن ہوجائیگا:عمران خان
اتوار 22 مارچ 2015 10:24
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ 1992ء کے فاتح کپتان کا کہنا تھا کہ ہر ایک پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر افسر دہ ہے لیکن اس کا سبب ملک میں کرکٹ کا غلط نظام ہے ،ہمارے کرکٹ بورڈ کا نظام ایسا ہے کہ ورلڈ کپ کا بہترین بلے باز مصباح الحق 34سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا شروع کر تا ہے جب دنیا کے دیگر بلے باز ریٹائرمنٹ کا سوچ رہے ہوتے ہیں جبکہ 7فٹ1انچ لمبا محمد عرفان 32سال کی عمر میں قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوتا ہے جب دیگر فاسٹ باؤلر ریٹائر ہورہے ہوتے ہیں،یہ نظام کی خامی تھی کہ یہ دونوں کھلاڑی دس سال پہلے ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے ۔
انہوں نے کہا کہ میرا وعدہ ہے کہ ملک میں کرکٹ کا ایسا نظام لے کر آؤں گا جس کے بعد پاکستان کو ہرا نا کسی ٹیم کے لیے ممکن نہیں رہے گا ،کسی ملک میں اتنا ٹیلنٹ نہیں ہے جتنا پاکستان میں موجود ہے ،ہم نے تحصیلو ں میں گراؤنڈز بنانا شروع کر دیئے ہیں جس کے بعد یونین کونسلز میں گراؤنڈ بنائے جائیں گے تاکہ نوجوان وہا ں کھیل کر اپنا چھپا ٹیلنٹ سامنے لاسکیں ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن کا آغاز مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ہوا،خواجہ سلمان رفیق
پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کاامکان ہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں نے ملک کوآئی ایم ایف کی کا لو نی بنا دیا ہے ‘ جے یو آئی
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کرے‘ متحدہ علما کونسل
بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان موجود ہوں گے‘فرخ جاوید مون
لاہور ،مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، اب تک کی کارروائیں میں 74ہزار6سو21ملزمان گرفتار
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق