حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ بنگلہ دیش کی اجازت دے دی
اتوار 22 مارچ 2015 11:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ بنگلہ دیش کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد گرین شرٹس مکمل سیریز کھیلنے کے لیے اپریل میں بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔قومی ٹیم کے دورے سے قبل قومی کھلاڑیوں کی حفاظت کے پیش نظر ایک سیکیورٹی ٹیم بھی بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی تاہم ممکنہ طور پر یہ دورہ محض رسمی ہو گا جس کے بعد قومی ٹیم کو اجازت دے دی جائیگی۔
15 اپریل سے شروع ہونے والے اس دورے میں تین ٹیسٹ، تین ایک روزہ میچ اور ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلا جائے گا۔پی سی بی کے سنیئر میڈیا منیجر رضا کچلو بنگلہ دیش میں پاکستان مخالف جذبات کی وجہ سے حکومت کو تحفظات ہیں تاہم ہمارا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھا جائے اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے دورہ بنگلہ دیش کے لیے رضامندی ظاہر کی۔(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ آنے دنوں میں ہم ایک سیکیورٹی ٹیم بھیجیں گے جو وہاں انتظامات کے حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن سے ملے گی۔
دوسری جانب سے بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کو بھی پاکستانی حکومت کی رضامندی اور سیکیورٹی وفد کے دورہ بنگلہ دیش کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین میڈیا کمیٹی جلال یونس نے کہا کہ ہمیں اپریل کے وسط میں دورہ پاکستان کے حوالے سے تصدیق موصول ہو چکی ہے ہم دورے کے شیڈول کو تین سے چار دن میں حتمی شکل دے دیں گے اور ڈھاکا، چٹاگانگ اور کھلنا میں میچز کے انعقاد کی کوشش کریں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا