عزم پاکستان پر یڈ نے ماضی میں23مارچ کے حوالے سے ہونیوالی تمام تقر یبات کا ریکارڈ توڑ دیا

پیر 23 مارچ 2015 20:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مارچ۔2015ء) لاہور میں ہونیوالی عزم پاکستان پر یڈ نے ماضی میں23مارچ کے حوالے سے ہونیوالی تمام تقر یبات کا ریکارڈ توڑ دیا ۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز لاہور میں ہونیوالی پر یڈ میں 15سے زائد شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور اداروں شر کت اور پر یڈ میں حصہ لیا اور شر کاء کی تعداد بھی الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی جسکی وجہ سے شر کاء کی تعداد اور جوش خروش نے ماضی میں لاہور میں ہونیوالی تمام تقر یبات کا شر کاء کی تعداد اور جوش خروش کے حوالے سے ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں