آفرین پری 27مارچ کو شالیمار تھیٹر میں نئے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی

منگل 24 مارچ 2015 12:26

آفرین پری 27مارچ کو شالیمار تھیٹر میں نئے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) اداکارہ آفرین پری اپنی فلموں کی شوٹنگ سے فارغ ہونے کے بعد 27مارچ کو شالیمار تھیٹر میں پیش کیے جانے والے نئے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ آفرین پری گزشتہ دو ہفتوں سے اپنی دو فلموں کی شوٹنگ کی وجہ سے اسٹیج ڈرامہ نہیں کر رہی تھیں تاہم اب وہ 27مارچ کو شالیمار تھیٹر میں ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامے میں منفرد ڈانس آئٹم کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے ۔ آفرین پری آج کل ڈرامے کے لئے اپنے گھر میں استاد کوریو گرافر کے زیر تربیت ڈانس ریہرسل میں مصروف ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں