وزیراعلیٰ پنجاب 3 روزہ سرکاری دورے پرچین روانہ ہوگئے

منگل 24 مارچ 2015 12:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پرچین روانہ ہوگئے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اپنے دورے میں چینی حکام، مالیاتی اداروں کے نمایندوں اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

(جاری ہے)

ان ملاقاتوں میں توانائی، بنیادی ڈھانچے اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں