نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے‘ صبا قمر

منگل 24 مارچ 2015 14:48

نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے‘ صبا قمر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے جس کے باعث ہماری ٹی وی انڈسٹری بھارتی و عربی ڈراموں کے سحر کو توڑنے میں کامیاب ہوگی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ہماری ٹی وی انڈسٹری میں مزید بہتری کی گنجائش موجو ہے جس کے لئے نت نئے موضوعات اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو حصول وقت کی اہم ضرور ت ہے ۔ صبا قمر نے کہا کہ اپنے فنی کیریئر کے دوران ہرطرح کے کردار بخوبی ادا کیے ہیں لیکن خواہش ہے کہ کوئی ایسا کردار ادا رکروں جس کو لوگ مدتوں یادر کھیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں