لاہور : نادرا نے این اے 122 کے ووٹوں کی تصدیق کے لیے مزید ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی

بدھ 25 مارچ 2015 15:37

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : این اے 122 میں مبینہ دھانسلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے درخواست دائر کی تھی جس کے بعد الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم دیا تھا.

(جاری ہے)

تاہم نادرا نے این اے 122 کے ووٹوں کی تصدیق کے لیے مزید ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی ہے، الیکشن ٹربیونل نے مہلت میں 31 مارچ تک کی توسیع کر دی ہے جبکہ جسٹس کاظم ملک نے نادرا کو ووٹوں کی تصدیق مقررہ مہلت میں ہی کرنے کی ہدایات کی ہیں.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں