لاہور : وزیر اعلی پنجاب نے گرفتار کسانوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

بدھ 25 مارچ 2015 16:16

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والے گرفتار کیے گئے کسانوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، پولیس نے پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والے 268 کسانوں کو حراست میں لیا تھا جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ سڑک پر ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے پر ان افراد کو گرفتار کیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں