چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کل ہو گی

بدھ 25 مارچ 2015 16:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس خواجہ امتیاز احمد کے اعزاز میں لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے الوداعی تقریب کل ( جمعرا ت ) 26مارچ کو ہو گی جس میں عدالت عالیہ کے نامزد چیف جسٹس منظور احمد ملک سمیت دیگر فاضل جج صاحبان شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

مذکورہ تقریب صبح 11بجے کراچی شہداء ہال میں منعقدہ ہو گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں