لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی انتظامی عملے سے الوداعی ملاقات

بدھ 25 مارچ 2015 16:30

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ امتیاز کی انتظامی عملے سے الوداعی ملاقات جاری ہے، چیف جسٹس خواجہ امتیاز 29 مارچ کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس فریضہ ہے اس سے معاشرے میں توازن بر قرار رہتا ہے جبکہ نامزد چیف منظور ملک کا کہنا ہے کہ سائلین کی مشکلات کا ازالہ کرنا واقعی ایک نیک کام ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں