قرآن وسنت کی بالادستی قائم کئے بغیرقوم کامستقبل روشن نہیں ہوسکتا‘قاری محمدرفیق نقشبندی،
قرآن کریم کی تعلیمات اور حضورنبی کریم کی سیرت مبارکہ سے دوری امت کے زوال کی بنیادی وجہ ہے
بدھ 25 مارچ 2015 18:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء )قرآن وسنت کی بالادستی قائم کئے بغیرقوم کامستقبل روشن نہیں ہوسکتا۔قرآن کریم کی تعلیمات اور حضورنبی کریم کی سیرت مبارکہ سے دوری امت کے زوال کی بنیادی وجہ ہے۔اسلام کے فلسلفہ جہاد اوردہشتگردی کے درمیان فرق واضح کئے بغیرامن کاقیام ممکن نہیں ہے۔
(جاری ہے)
اسلام امن ومحبت ،اخوت وبھائی چارے، مساوات اوررواداری دین ہے ،ضرورت اس امرکی ہے کہ مسلمان اپنے قول و فعل سے خود کو دنیاکے سامنے امن کے سفیرثابت کریں۔
ان خیالات کااظہارممتاز قاری ِقرآن وصدنعیمیہ صوت القراء پاکستان قاری محمدرفیق نقشبندی طلبہ کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہ محبت رسول کے بغیر ایمان کا دعویٰ فضول ہے۔نبی کریم سے محبت ایمان کی اصل ہے۔حضور نبی اکرم سے عشق کرنیوالے ہی دنیا کے امام اورپیشواء بنے۔اگرہم د نیا اورآخرت میں کامیابی چاہتے ہیں توہمیں اسوئہ رسول اپنی زندگیوں میں نافذ کرنا ہوگا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن ڈیوٹی سے متعلقہ ٹریننگ سے غیر حاضر رہنے والے
بغیردستاویزی اورویڈیویا آڈیو سمیت دیگر ثبوت کے کسی کو
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
ملک افضل کھوکھرکو چیئرمین ماڈل بازارکمیٹی تعینات کرنے کی منظوری
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان و تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے وفد کی مزار اقبال پر حاضری
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
سود دینا اورلینا اسلام میں گناہ کبیرہ ہے۔ سید عرفان احمدشاہ
پاکستان سنی تحریک شعبہ اطفال کے زیر اہتمام کل آزادی فلسطین احتجاج ہو گا
امید نہیں یہ حکومت ملک کو قرضوں سے نجات دلاسکے گی: خرم نوازگنڈا پور
شہید کانسٹیبل عمران حیدر کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی
لاہور باغبانپورہ میںپولیس جوانوں کی ڈکیتوں سے مڈبھیر،ایک کانسٹیبل شہید، 2 ڈاکو ہلاک
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں