لاہور: سانحہ یوحنا آباد میں جلائے گئے 2 افراد کی پوسٹ مارٹم اور فرانزک رپورٹ جاری کردی گئی

جمعرات 26 مارچ 2015 19:13

لاہور: سانحہ یوحنا آباد میں جلائے گئے 2 افراد  کی پوسٹ مارٹم اور فرانزک رپورٹ جاری کردی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ‬‎ سانحہ یوحنا آباد میں جلائے گئے 2 افراد کی پوسٹ مارٹم اور فرانزک رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2 افراد حافظ نعیم اور بابر نعمان کی ہلاکت تشدد کے باعث ہڈیوں کے ٹوٹ جانے سے ہوئی۔

(جاری ہے)

دونوں افراد کے جسم کے اعضاء ٹوٹ جانے کے بعد جلائے گئے تھے۔ علاوہ ازیں دونوں افراد کے ڈی این اے نمونے بھی والدین کے ساتھ میچ کرگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں