اچھی او ر معیاری ٹی وی پروڈکشن کے باعث نوجوان فنکاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا‘ شبیر خان
جمعہ 27 مارچ 2015 12:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) ٹی وی کے معروف اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ اچھی او ر معیاری ٹی وی پروڈکشن کے باعث نوجوان فنکاروں کے اعتماد میں اضافہ ہواہے ،تمام سینئر فنکاروں کو چاہیے کہ وہ نئے ٹیلنٹ کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کبھی ہم بھی جونےئر تھے اور ہمارے بڑوں نے ہمیں آگے بڑھنے کیلئے اداکاری سکھائی جس کی بدولت آج ہم بھی کامیاب فنکار سمجھے جاتے ہیں ۔
پاکستان میں غیر ممالک کے ڈراموں سے ہماری ٹی وی انڈسٹری کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ آج کل ہمارے ملک میں بڑی معیاری ٹی وی پروڈکشن ہورہی ہے اور ناظرین اپنے ملک کے ٹی وی ڈراموں کو خاص اہمیت دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ورسٹائل ہونے پرفخر ہے ،اپنی فنی کیریئر کے دوان ہرطرح کے کردار بڑی خوش اسلوبی سے اداکیے ہیں ،کھانے کے معاملے میں خوش خوراک ہوں اور ذاتی طورپر ڈائٹنگ کے خلاف ہوں ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ں*ہتھکڑی میں بندھے ملزم سے پانچ ہزار روپے کی رشوت لینے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
rلاہور: ضلعی انتظامیہ نے 397سکیموں کیلئے 34ارب روپے مانگ لئے
ض*کم عمر لڑکی کی شادی کی صورت میں والدین کو تین سال قید کی سزا کی تجویز پیش
qچنیوٹ مائنز اینڈ منرل ریفرنس ، مزید سماعت 21مئی تک ملتوی
ا*بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کی اشد ضرورت ہی: عابد حسین صدیقی
ایران کیساتھ معاہدوں سے پاکستان کی اکانومی بہتر ہو گی: ملک رشید
سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی ایکسپو سینٹر جوہرٹاؤن لاہور میں منعقدہ زرعی نمائش'' ایگری کنکشن2024 ..
ًسڑکیں بحال--- پنجاب خوشحال-- تعمیر و ترقی کا مشن کامیابی سے جاری: ملک صہیب احمد بھرتھ
ی*وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر خواجہ عمران نذیر کا دمہ کے انہیلرز کی قلت پر فوری نوٹس
Qدو مبینہ منشیات فروش کرگرفتار کر لیے گئے
aنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک 35سالہ خاتون زخمی
iتاجروں نے ایف بی آرکیخلاف شکایات کے انبار لگا دیئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ