لاہور : عبیرہ قتل کیس کے نامزد ملزم حکیم ذیشان کی درخواست ضمانت کی سماعت

ہفتہ 28 مارچ 2015 12:29

لاہور : عبیرہ قتل کیس کے نامزد ملزم حکیم ذیشان کی درخواست ضمانت کی سماعت

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : لاہور کی مقامہ عدالت میں ماڈل عبیرہ قتل کیس کے نامزد ملزم حکیم ذیشان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ، حکیم ذیشان کا کہنا تھا کہ عبیرہ کے قتل سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے نہ اس کے قتل کا کوئی ثبوت ہے اور نہ ہی کوئی گواہ. ملزم طوبیٰ نے کیس کو الجھانے کے لیے میرا نام لیا. تاہم عدالت نے سماعت کے بعد حکیم ذیشان کی درخواست کو مسترد کر دیا.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں