پیف کے پارٹنرسکولوں میں نصابی کتب تقسیم کرنے کی تقریب( کل) چکوال میں منعقد ہو گی

اتوار 29 مارچ 2015 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پارٹنرسکولوں میں نصابی کتب تقسیم کرنے کی تقریب (کل) پیر کو چکوال میں منعقد ہو گی- اس موقع پر 43 پارٹنرسکولوں میں 67 ہزار کتب تقسیم کی جائیں گی -اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں -

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں