فرقہ واریت کے خلاف علماء مذہبی جماعتوں اور قوم کو متحد ہو جا نا چا ہیے ‘مولانا محمد امجد خان،
وطن عزیز کے خلاف ہر سازش کا ہم سب مل کر مقا بلہ کریں گے اور ہر سازش نا کام ہو گی‘قائم مقام سیکرٹری جے یوا ٓئی
اتوار 29 مارچ 2015 22:56
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) جے یو آئی کے قائم مقام سیکر ٹر ی جنرل مو لا نا محمد امجد خان نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کے خلاف علماء مذہبی جماعتوں اور قوم کو متحد ہو جا نا چا ہیے ، دنیا اسلامی ممالک میں فر قہ وارانہ انتشار چاہتی ہے ،قر آن پر عمل اور سنتوں کو اختیار کر نے اور اسلام کے پیغام ادب واحترام پر عمل کر نے سے معا شرے میں اتحاد واتفاق پھیلے گا ۔
ان خیا لا ت کا اظہار جے یو آئی کے قائم مقام سیکر ٹر ی جنرل مو لا نا محمد امجد خان نے حافظ محمد ریاض اور شیخ زاہد مراد کی رہائش گاہ پر منعقدہ سالا نہ محفل حمدو نعت کی تقریبات اور عقیدہ تو حیداور محبت رسول سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ان تقریبات سے مختلف راہنماؤں نے بھی خطاب کیا مو لا نا محمد امجد خان نے کہا کہ توحید اصل الاصول ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تمام انبیا ء نے دنیا میں تو حید کا پیغام دیا اور یہی عقیدہ دنیا اور اخرت کی کا میابی کا ضامن ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تو حید کی دعوت تمام انبیاء نے دی حضور نے جب تو حید کا پیغام دیا تو سب مخالف ہو گے لیکن اپنا مشن جاری رکھا ۔انہوں نے کہا کہ عقیدہ تو حید میں کمزوری کی وجہ سے امت مسلمہ مشکلات کا شکار ہے انہوں نے کہا کہ عرب میں ایک بار پھر فر قہ واریت کی بنیاد پر تصادم پر کام تیز کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پا کستان کو اس آگ کو ٹھنڈا کر نے میں کردار ادا کر نا چا ہیے۔ انہو ں نے کہا کہ جے یو آئی کے نزدیک اگر ریاض الجنة کے لیئے قر بانی دینے کا وقت آیا تو بچہ بچہ تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ نا مو س رسالت مسلمانوں کا بنیادی عقیدہ ہے مسلمان ہر بات بر داشت کر سکتا ہے لیکن نبی کریم ﷺکی شان میں گستاخی کو برداشت نہیں کر سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پا کستان کلمے کے نام پر بنا ہے اور قیامت تک قائم رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کے خلاف ہر سازش کا ہم سب مل کر مقا بلہ کریں گے اور ہر سازش نا کام ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پا کستان کلمے کے نام پر بنا ہے اسی نظام کے نفاذ سے ہی ملک بحرانوں سے آزاد ہو گا۔ قر آن سے تعلق مضبوط کر نے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ حضرت مو لا نا احمد علی فر ما یا کرتے تھے کہ جہاں قر آن کھلتا ہے وہاں اللہ کی رحمت کی بارش برسے گی ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے معمولات زندگی میں پانچ وقت کی نماز کے ساتھ دورد شریف اور تلاوت قرآن پاک کی بھی پابندی کر نی چاہیے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
ْحکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے،لیاقت بلوچ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا منشیات کے ناسور کے خاتمہ کا مشن، پنجاب پولیس صوبہ بھر میں مصروف عمل
پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا گیا
پنجاب پولیس کی اپنے شہدا، حاضر سروس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اہم کامیابی
ماضی میں بعض جگہوں پر ذاتی مفادات کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹسں بنیں،آئندہ کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ زرعی زمین پر ..
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،ذیشان رفیق
باہمی تعاون بھائی چارے کا فروغ خوشگوار معاشرہ کی تشکیل ممکن بنا سکتا ہے، گورنر پنجاب
بختاور بھٹو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معترف
نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کی درخواست، تنظیمی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور
مسلم لیگ (ن) پنجاب کا تنظیمی اجلاس ، محمد نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور
نواز شریف دوبارہ پارٹی کی صدارت کا منصب سنبھا لیں ، رانا ثنا اللہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم