دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 30 مارچ 2015 13:52

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد28900کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 52600کیوسک اور اخراج 52600 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد103000کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 148500کیوسک اور اخراج 143100 کیوسک، بیراج جناح آمد42200کیوسک اور اخراج 37200کیوسک،چشمہ آمد41500کیوسک اوراخراج 36700کیوسک، تونسہ آمد35900 کیوسک اور اخراج 35900کیوسک، پنجند آمد36600کیوسک اور اخراج 33500کیوسک،گدو آمد 36300کیوسک اوراخراج 73200کیوسک، سکھر آمد 71100کیوسک اور اخراج44900کیوسک، کوٹری آمد51400کیوسک اور اخراج 31500 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1446.55فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.457ملین ایکڑ فٹ ، منگلا ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1116.80 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.930ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637.00فٹ،موجودہ سطح 646.80فٹ،انتہائی سطح 649.00 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.193ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں