پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات اور دھاندلی کی روک تھام کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی

پیر 30 مارچ 2015 20:09

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات اور دھاندلی کی روک تھام کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ۔

(جاری ہے)

اعلیٰ سطحی کمیٹی میں اعتزاز احسن ، فاروق ایچ نائیک اور فرحت اللہ بابر سمیت دیگر شامل ہیں ۔ مذکورہ کمیٹی 2013ء کے عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات اور ثبوت بھی سامنے لائے گی ۔ آئندہ بلدیاتی انتخابات کی نگرانی بھی کمیٹی کی ذمہ داری ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں