لاہور سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا،
ایل ایس ای 25انڈیکس285.30پوائنٹس کی کمی کے ساتھ4667.73پر بند ہو ا
پیر 30 مارچ 2015 20:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25انڈیکس285.30پوائنٹس کی کمی کے ساتھ4667.73پر بند ہو ا ۔مجموعی طور پر67کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔1کمپنی کے حصص میں اضافہ۔ 31کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ35 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔مارکیٹ میں کل13لاکھ39ہزار200حصص کا کاروبار ہو ا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ،پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو گرفتار،2ساتھی فرار
لاہور پولیس کے زیرِانتظام کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کومسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں‘ بلال صدیق ..
مختلف واقعات میں 5افراد جان کی بازی ہار گئے،شناخت نہ ہو سکی
فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروز ہیں، خواجہ سلمان رفیق
خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ (ن) کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز
محمود اچکزئی اور اسد قیصر نے امیر جماعت اسلامی کو احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت دیدی
پاکستان کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ میں تو شامل ہوا ،بدقسمتی سے ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکا، شاہنواز دھانی
شیر افضل مروت کے روایتی جملے پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل ..
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروز ہیں، خواجہ سلمان رفیق
-
خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ (ن) کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز
-
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت