ینگ ڈاکٹرز سروس سٹرکچر کا مطالبہ لے کر ایک بار پھر سٹرکوں پر‘پنجاب بھر میں احتجاج
منگل 31 مارچ 2015 13:33
لاہور/سرگودھا/گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز سروس سڑکچر کا مطالبہ لے کر ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں نے تمام سرکاری ہسپتالوں کے آوٹ ڈروز جزوی طور پر بند کر دیے ہیں جس کے باعث مریضو ں کو شدید مشکلات کا سامناہے۔
(جاری ہے)
ینگ ڈاکٹروں کا کہناہے کہ دو سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے لیکن سروس سڑکچر منظور نہیں کیا جا رہاہے ،سروس سٹرکچر کا مطالبہ تسلیم کیاجائے ورنہ احتجاج جاری رہے گا۔
لاہور میں ینگ ڈاکٹرز چار مقامات پر سراپا احتجاج ہیں جس کے باعث کینال روڈ ،مال روڈ ،جیل روڈ اورفیروز پرروڈ پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیاہے اور گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔دوسری جانب ہسپتال میں او پی ڈیز بند ہونے کے باعث مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملکی معیشت کی بحالی کیلئے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا گوجرانولہ میں چچا ،چچی کا کمسن بھتیجوں پر مبینہ تشدد کے واقعہ کا نوٹس ..
پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف خصوصی مہم جاری
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
عون چودھری کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
سیدہ عائشہ ؓ کا اسوہ قیامت تک خواتین کیلئے مشعل راہ ہے ‘سنی علما کونسل
مقدس مہینے میںبجلی قیمتوں میں اضا فہ ظلم ہے ‘ جے یو آئی
سیدہ عائشہؓکا اسوئہ حسنہ خواتین کیلئے مشعل راہ ہے‘ متحدہ علما کونسل
ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے اقلیتوں کی دو فیصد نشستیں مختص کرنے کی منظوری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار