(ن) لیگ کی حکومت نے عوام کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ‘ عابد حسین صدیقی
منگل 31 مارچ 2015 13:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پوری قوم پٹرولیم مصنوعات پر مزید ریلیف کی توقع لگائے بیٹھی تھی لیکن حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات پر مبینہ اضافہ ظالمانہ اقدام ہے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس اضافہ پر شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ اضافہ کو فوراً واپس لیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات میں کمی پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کرنے میں بُری طرح ناکام رہی اب اضافے پر لگتا ہے کہ مہنگائی کا ایک نیا طوفان آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے حکمرانوں کی طرف سے عوام کے مسائل میں کمی لانے کے لئے کوئی اقدام نظر نہیں آ رہا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کا الحمراء آرٹ میوزیم کا دورہ
سکولوں کے اوقات کار میں کمی، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
غیر ضروری درخواستوں کی وجہ سے عدالت کا وقت ضائع ہوتا ہے‘ہائیکورٹ
لیسکو کی کارروائی، بجلی چوری میں ملوث ملزم گرفتار
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ماتحت عدالتوں کے ججز کو چیمبرز کے بجائے کمرہ عدالت میں سماعت کا حکم
پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، 22اپریل سے آگاہی مہم کا آغاز
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
روس کے سفیر کا الحمرا آرٹ میوزیم کا دورہ، فن پاروں کو سراہا،ترجمان
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیےلئے دائر درخواستیں ڈپٹی کمشنر کو بھجوا دیں،قانون ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری