پی ٹی آئی کے زیر اہتمام آج پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا

منگل 31 مارچ 2015 22:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری کی قیادت میں کارکنان آج بروز( بدھ) بوقت 3 بجے لاہور پریس کلب کے باہر کراچی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں پر ایم کیوایم کے کارکنوں کے حملے اور غنڈہ گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں