پٹرول پمپ سائٹ ‘ کمرشل و رہائشی پلاٹوں اور کمیونٹی سنٹر کے حقوق کرایہ داری کا نیلام عام آج ہو گا

بدھ 1 اپریل 2015 17:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام مین رائے ونڈ روڈ پر واقع پٹر ول پمپ سائٹ ‘ ایل ڈ ی اے ایونیو ون ‘ جوہر ٹاؤن ‘ ماڈل ٹاؤن ( توسیعی ) ‘ گجرپورہ ‘قائدا عظم ٹاؤن ‘جوبلی ٹاؤن اور سبزہ زارکے کمرشل ورہائشی پلاٹوں اور گارڈن ٹاؤن میں نو تعمیر شدہ کمیونٹی سنٹر کے حقوق کرایہ داری کانیلام عام آج (2اپریل 2015ء کو) دن 10بجے ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹر239-Aنزد ایوبیہ مارکیٹ نیومسلم ٹاؤن میں ہو گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں