وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ و تحصیل ہسپتالوں کے انفراسٹرکچر کی مرمت کے لئے ایک ارب روپے کے فنڈز جاری
بنیادی دیہی مراکز صحت ، تحصیل و ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ اور لانگ لیو پر پابندی‘3 اضلاع کے ای ڈی اوز کو نقد انعامات
بدھ 1 اپریل 2015 20:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے ڈسٹرکٹ و تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کے انفراسٹرکچرز کی مرمت کے لئے ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں اور تمام ای ڈی او ز ہیلتھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ مذکورہ ہسپتالوں کی عمارات کی تعمیر و مرمت کا کام 30 جون تک مکمل کرائیں ، چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ پروگرام پر عملدرآمد سے ضلع کی سطح پر ہیلتھ کیئر ڈلیوری سسٹم میں بہتری آ رہی ہے ۔
یہ بات مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ پنجاب کے کمیٹی روم میں تمام اضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے بنیادی مراکز صحت سے لے کر تحصیل و ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور سہولیات میں اضافے کے لئے چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ پروگرام شروع کیا ہے جس پر عملدرآمد سے ضلعی سطح پر تمام ہیلتھ سینئرز کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور صورتحال میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی سرکاری دعوت پرقطر روانہ
جی سی یو میں ناسا آرٹیمس پروگرام کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
پنجاب پولیس کے 5 سب انسپکٹرز سی ایس ایس میں کامیاب
لاہور پولیس نے صوبے کا پہلا سائبر کرائم فسیلیٹیشن سینٹر بنا لیا
لاہور ہائیکورٹ نے شاہ پورکانجراں مویشی منڈی کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا
جماعت اسلامی کسانو ں کے مطالبات کے حق میں 16مئی کو لاہور میں احتجاج کریگی‘لیاقت بلوچ
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد
موٹر وے کے اطراف میں گندم کا بھوسہ جلانے پر پابندی عائد
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
شاہدرہ سے اغوا ہونے والی 8سالہ بچی باحفاظت بازیاب ،ملزمان گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول