چیئرمین سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامد رضا کا (کل )یوم اتحاد امت منانے کا اعلان
دہشت گردوں کو فنڈنگ کرنے والے مسلم و غیر مسلم ممالک پاکستان کے خیر خواہ نہیں‘ اجلاس سے خطاب
بدھ 1 اپریل 2015 22:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) سنی اتحادکونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضانے اعلان کیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کل (جمعہ )3اپریل کو یوم اتحاد امت منائے گی ،اس موقع پر اہل سنت کی دس لاکھ مساجد میں امت مسلمہ اور عالم اسلام کے اتحاد کی ضرورت اور اہمیت کے موضوع پر خطبات جمعہ دئیے جائیں گے اور جمعہ کے اجتماعات میں قراردادوں کے ذریعے مسلم حکمرانوں سے اپیل کی جائے گی کہ وہ باہمی لڑائیاں اور جنگیں چھوڑ کر بات چیت کے ذریعے تنازعات حل کریں ۔
اس بات کا اعلان انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے مرکزی وصوبائی عہدے داروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔صاحبزادہ حامدرضانے مزید کہا حرمین شریفین اور سعودی عرب کو نہیں بادشاہت کو خطرہ ہے ۔یمن کے بحران پر پاکستان کا کردار منصفنہ ہو چاہیے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ڈدیزل کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی ہے۔کراچی میں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی تحمل سے کام لے۔
میر پور میں تحریک انصاف کی جیت پی پی پی اور ن لیگ کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔دہشت گردوں کو فنڈنگ کرنے والے مسلم و غیر مسلم ممالک پاکستان کے خیر خواہ نہیں۔صاحبزادہ حامدرضانے کہاملک کے اکثریتی مکتبہ فکر اہل سنت کو قومی فیصلوں میں شریک کیا جائے ۔حکومتی سطح پر اہل سنت کو نظر اندازکرنے کے نتائج تباہ کن ہوں گے۔پاکستان کی سلامتی اہل سنت کی امن پسندی اور حب الوطنی کی وجہ سے قائم ہے ۔یمن میں فوج بھیجنے سے پاکستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ متاثر ہو گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی ..
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
ویڈیو گیمنگ سنٹر ، انٹرٹینمنٹ ایرینا، باکسنگ اور فٹ بال اکیڈمی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیر اعلیٰ ..
محکمہ بہبود آبادی کا معلوماتی شعور و آگاہی سے بھر پور سٹیج ڈرامہ ’’ملتے ہیں وقفے کے باد‘‘الحمراء ..
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی قازقستان کے سفیر سے ملاقات
پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی
یم بی بی ایس فائنل کا رزلٹ،فیصل آباد اور ملتان کے سٹوڈنٹ ٹاپ کر گئے
بغیر اجازت چھٹی پر سرکاری سکولوں کے 42اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان