کالاشاہ کاکو تا عامرروڈ شاد باغ تک مشرقی بائی پا س بنانے کا منصوبہ تیا ر ،6ارب 19کروڑ کے فنڈ مانگ لئے گئے
ساڑھے 13کلومیٹر طویل اور 100میٹر چوڑی مشرقی بائی پاس نیشنل ہائی وے اتھارٹی تعمیر کریگی، 334ایکڑ اراضی ایکوائر کی جائیگی
بدھ 1 اپریل 2015 22:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) کالاشاہ کاکو تا عامرروڈ شاد باغ تک مشرقی بائی پا س بنانے کا منصوبہ تیا ر کرلیا گیا جس کے لئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے 6ارب 19کروڑ کے فنڈ مانگ لئے ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ ساڑھے 13کلومیٹر طویل اور 100میٹر چوڑی مشرقی بائی پاس نیشنل ہائی وے اتھارٹی تعمیر کرے گی ۔
(جاری ہے)
اس100میٹر چوڑی مشرقی بائی پاس پرکالا خطائی ،مغل گیٹ وے ، لاہور رنگ روڈ اور سیالکوٹ موٹروے پر 4نئے انٹر چینجزبنائے جائیں گے اور دریائے راوی پر 8لین پر مشتمل نیا پل بھی تعمیر کیاجائے گا ۔
ریلوے کراسنگ 1اور2پر فلائی اوور تعمیر کیے جائیں گے ۔ نئے شروع ہونے والے منصوبے مشرقی بائی پاس کو مجوزہ لاہو رسیالکوٹ موٹروے سے منسلک کیا جائے گا ۔اس منصوبے کے تحت شاہدرہ روڈ روای پل پر ٹریفک میں دباؤ کم ہوگا ۔ اس منصوبے کی تکمیل سیالکوٹ ،ناروال او ر شیخو پورہ آنے جانے کیلئے وقت کی بچت ہوگی ۔منصوبے کے تحت لاہو رکے باہر صنعتی علاقوں کواندرون شہر براہ راست آسانی ملے گی ۔بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے کے لئے 334ایکڑ اراضی ایکوائر کی جائے گی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں جموں و کشمیر اسٹیٹ پراپرٹی کے حوالے سے اجلاس ،وفاقی وزیرامور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر ..
جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں برن پری وینشن واک اور آگاہی سیمینار کا انعقاد
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
وائلڈ لائف پارکس اور چڑیا گھروں کو پلاسٹک فری زون بنانے کا فیصلہ
ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن جنرل ہسپتال نے ڈاکٹر نعمان شاہد (مرحوم)کیلئے اجتماعی دعا و قرآن خوانی کرائی ..
ہائیکورٹ کا توہین عدالت کے مرتکب وکیل کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
انتخابی اضلاع میں دفعہ 144پنجاب میں سول آمریت کی علامت ہے‘ ملک احمد بھچر
بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
بھارت سے آئے سکھ یاتری کرتار پوراورگورو دوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد میں حاضری کے بعد لاہور پہنچ گئ
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے