آئی ایم ایف کی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 49کروڑ90لاکھ49ہزار ڈالر کی چھٹی قسط اسٹیٹ بنک کو موصول

بدھ 1 اپریل 2015 22:29

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)کی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 49کروڑ90لاکھ49ہزار ڈالر کی چھٹی قسط گزشتہ روز اسٹیٹ بنک کو موصول ہو گئی ہے جو حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے چھٹی قسط ملنے کے بعد نہ صرف سٹیٹ بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے بلکہ پاکستان کے زرمبادلہ کے کل ذخائر 17ارب ڈالر سے زائد ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں