کیولری گراؤنڈ کے قریب کار سوار کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ، دوسرا شدید زخمی
بدھ 1 اپریل 2015 22:52
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) کیولر گراؤنڈ کے قریب کار سوار کی فائرنگ سے ایک نوجوان جابحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ کیلولری گراؤنڈ کے قریب 2کاروں کی آپس میں ٹکر سے گاڑی سواروں میں جھگڑا بڑھ گیاجس پرقریبی گھر کے سکیورٹی گارڈ نے بیچ بچاؤ کرنے کی کوشش کی تو ایک کار سوار نے فائرنگ شروع کردی اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا ۔
عینی شاہدین کے مطابق تھوڑی دیر بعد اس شخص نے دوبارہ وہاں آکر فائرنگ کی تو 2راہگیر نوجوان زخمی ہوگئے جن میں سے 17سالہ موٹر سائیکل سوار جابحق اور 20سالہ حسین شدید زخمی ہوا جس کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس نے کار کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے سکیورٹی گارڈزاور کار کر حراست لیا جبکہ کا ر سواز ملزم کو ابھی تک گرفتار نہ کیا جاسکا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
ٹریفک جام کی کالز میں60 فیصد تک کمی اصلاحات کے باعث ممکن ہوئی،ترجمان سی ٹی او لاہور
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ