بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی تیاری کیلئے کیمپ 6 اپریل سے لگایا جا ئیگا
جمعرات 2 اپریل 2015 12:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کی سربراہی میں قائم ہونے والی پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا ‘ بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی تیاری کیلئے کیمپ 6 اپریل سے لگایا جا ئیگا ۔
(جاری ہے)
چیف سلیکٹر ہارون رشید کے مطابق وہ سلیکشن کمیٹی کے دیگر ارکان سے رابطہ کر کے ایک دو روز میں کمیٹی کا اجلاس طلب کر ینگے جس میں بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کیلئے کھلاڑیوں کو حتمی شکل دی جا ئیگا ‘ کیمپ 6 اپریل سے لگایا جا ئیگا ۔ ہیڈ کوچ وقار یونس ان دنوں سڈنی میں اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزار رہے ہیں وہ 5 اپریل کو وطن واپس پہنچیں گے ۔ ذرائع نے بتایا کہ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف بھی 5 اپریل کو ہی لاہور پہنچے گا۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان و تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے وفد کی مزار اقبال پر حاضری
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
سود دینا اورلینا اسلام میں گناہ کبیرہ ہے۔ سید عرفان احمدشاہ
پاکستان سنی تحریک شعبہ اطفال کے زیر اہتمام کل آزادی فلسطین احتجاج ہو گا
امید نہیں یہ حکومت ملک کو قرضوں سے نجات دلاسکے گی: خرم نوازگنڈا پور
شہید کانسٹیبل عمران حیدر کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی
لاہور باغبانپورہ میںپولیس جوانوں کی ڈکیتوں سے مڈبھیر،ایک کانسٹیبل شہید، 2 ڈاکو ہلاک
قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہونگے
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی سمگلنگ میں ملوث دو افراد گرفتار
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
لاہور: ارکان پنجاب اسمبلی کے رہائشی ہوسٹل کے تعمیراتی تخمینہ جات میں 20کروڑ روپے کا اضافہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال