750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی

جمعہ 3 اپریل 2015 12:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 اپریل (بدھ )کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام 5لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں 9300روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں