لاہور : مصطفی کانجو اور گارڈز کی فائرنگ سے زخمی نوجوان حسنین کی سر جری مکمل، ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے انصاف کیا جائے، زخمی حسنین کی گفتگو

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 13:26

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : لاہور میں دو روز قبل کیولری گراؤنڈ میں فائرن کا نشانہ بننے والے نوجوان حسنین کی سر جری مکمل کر لی گئی ہے.

(جاری ہے)

حسنین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ملزمان سے 500 گز کی دوری پر تھا ، میری پسلی میں گولی لگی جس کے بعد میں گر گیا حسنین نے کہا کہ کسی دوسے کی لڑائی میں ہم نشانہ بن گئے ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے انصاف فراہم کیا جائے. یاد رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزما ن کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں