فوجی عدالتوں سے دہشتگردوں کو فوری سزائیں اچھا اقدام ہے‘ میاں کامران سیف
جمعہ 3 اپریل 2015 16:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے فوجی عدالتوں سے 6دہشتگردوں کو سزائے موت اور ایک کو عمر قید کی سزا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالتوں سے دہشتگردوں کو فوری سزائیں اچھا اقدام ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے قیام سے دہشت گردی میں کمی واقع ہوئی ہے خود کش حملوں معصوم انسانوں کو ذبح کرنے اور دہشت گردی میں ملوث افراد کسی رو رعایت کے مستحق نہیں ان کا کڑا احتساب اور فوری سزائیں وقت کا اہم تقاضا ہے ۔
میاں کامران سیف نے فوج کی جانب سے کراچی آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی اور بھتہ مافیا کے خلاف کارروائی سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ختم ہوکر رہ گئی ہے اور کراچی کا امن و سکون بحال ہوگیا ہے بھتہ کی وارداتوں میں بھی خاطر خواہ کمی واقع ہوئی اور ہر طبقہ فکر نے کراچی آپریشن کی حمایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اور ان کے سرپرستوں کے خلاف کارروائی جاری رہنی چاہیے تاکہ ملک امن و امان کو گہوارہ بن سکے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھرمیں 1276ٹریفک حادثات، 09افراد جاں بحق،1318زخمی
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات ..
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
صوبائی وزیر زراعت کی زیر صدارت اجلاس، لائیو سٹاک فارمرز کیلئے کسان کارڈو ایپ امور کا جائزہ لیاگیا
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
کلین سوئپ شکست،ویمنزٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
ضمنی الیکشن میںپاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الہٰی کی کامیابی عوامی خدمت کی فتح ہے،راجہ شہزاد
ڈی آئی جی آپریشنزمحمد فیصل کامران کا اقبال ٹائون اور مسلم ٹائون تھانے کا دورہ
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں : سنی علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا