سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام ملک گیر یوم اتحاد امت منایا گیا ، قراردادیں منظور کی گئیں

مسلم حکمران لڑائیاں اور جنگیں چھوڑ کر مذاکرات سے باہمی تنازعات حل کریں‘ قرار دادوں کا متن

جمعہ 3 اپریل 2015 21:18

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے سابق چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حاجی محمدفضل کریم کی دوسری برسی 15اپریل کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر تمام چھوٹے بڑے شہروں میں صاحبزادہ حاجی محمدفضل کریم کی یاد میں سفیر امن سمینارز منعقد کیے جائیں گے۔اور انکے ایصال ثواب کیلئے مساجد میں قران خوانی کا اہتمام کیا جائے گا۔صاحبزادہ حاجی محمدفضل کریم کی برسی کے موقع پر سنی اتحاد کونسل کے عہدیداران و کارکنان فیصل آباد میں انکے مزار پر حاضری دے کر انکے مشن کو جاری رکھنے کا عہد کریں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں