سراج الحق آج جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر ممبر سازی مہم کے کیمپوں کا افتتاح کرینگے

جمعہ 3 اپریل 2015 21:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آج بروز ( ہفتہ )کے روز جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر ممبر سازی مہم کے کیمپوں کا افتتاح کریں گے اور میڈیا سے گفتگو کریں گے ۔

(جاری ہے)

امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد و دیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں