پنجاب میں سرمایہ کاری کے لئے چین کے جوائنٹ گروپ کے انویسٹمنٹ بورڈ سے مذاکرات
ہفتہ 4 اپریل 2015 14:42
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) چین کے جوائنٹ گروپ کے وفد نے صدر بائی شن کی قیادت میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے حکام سے پنجاب میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مذاکرات کئے۔جوائنٹ گروپ راک سالٹ کی کان کنی اور اس کے پراسیسنگ پلانٹ میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے۔
(جاری ہے)
انویسٹمنٹ بورڈ پنجاب کے حکام نے اس حوالے سے وفد کے ارکان کو اپنی فنی وعملی معاونت کی پیشکش کی۔
مزیدبراں وفد کو پنجاب میں زراعت،لائیوسٹاک،ڈیری اور انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع کے متعلق بھی آگاہ کیا۔وفد کے ارکان نے بتایا کہ وہ پنجاب میں اپنا برانچ آفس کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔بعدازاں انویسٹمنٹ بورڈ نے چینی وفد کے یونیورسٹی آف ایگری کلچر فیصل آباد کے دورے کا بھی اہتمام کیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لیسکو کابجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری ، 71 ہزار 279کیخلاف مقدمات درج
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
مفروضوں کی بنیاد پر بنائے گئی2700 ارب کے ٹیکسز کے کیسز فیصلوں میں صفر ہوجائینگے‘ پاکستان ٹیکس بار
دنیا میں ہر 10 میں سے ایک فرد کو گردوں کی کوئی نہ کوئی بیماری لاحق ہے
ایلیٹ فورس کی گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق نوجوان کے اہل خانہ کیلئے امدادی چیک
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
خیبرپختونخوا ہ سے پنجاب داخل ہونیوالے دو دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی