پرائیویٹ ہسپتالوں کی رجسٹریشن ،ضابطہ اخلاق کو ازسر نومرتب کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 4 اپریل 2015 16:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پاکستان میڈیکل کونسل کے تحت پرائیویٹ ہسپتالوں کی رجسٹریشن نہ کرانے والے ہسپتالوں کیخلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان میڈیکل کونسل ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔
(جاری ہے)
2015ء کو بتایا کہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں ادویات کی قیمتوں، مریضوں کے لئے سہولیات کے نام پر کئی گنا زیادہ فیس لی جاتی ہے جبکہ ڈاکٹرز کی فیس علیحدہ ہونے سے بھی مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جس کی چیک اینڈ بیلنس کے لئے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو رجسٹرڈ کرکے ضابطہ اخلاق مرتب کی جائے گا۔
دوسری طرف پرائیویٹ ہسپتالوں کے مالکان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء کو بتایا کہ پاکستان میڈیکل کونسل کے اس فیصلے کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ سوشل سکیورٹی کے تحت پرائیویٹ ہسپتالوں کی رجسٹریشن کسی طرح بھی درست نہیں۔ رجسٹریشن کے تحت پرائیویٹ ہسپتالوں پر ایک لاکھ سالانہ گٹر ٹیکس عائد ہوگا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیفنس کے علاقہ میں31سالہ شخص نے کنپٹی پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
ون وے کی خلاف ورزی روکنے کیلئے پہلی بار مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز کی تنصیب کا فیصلہ
اردوسائنس بورڈ کے زیراہتمام"تحریکِ پاکستان میں اردوزبان کا کردار"کے موضوع پر سیمینار
پنجاب کے ریجنل و ضلعی دفاتر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد
کمشنر لاہور کی زیر صدارت صفائی و ستھرا پنجاب کے حوالے سے اجلاس
کمشنر لاہور کی زیر صدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس
ْایف پی سی سی آئی کا گوہر اعجاز کی سربراہی میں اکنامک ریوائیول تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان
سرکاری افسران اپنے اپنے شعبوں میں عوام کی خدمت کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں ‘انعام اللہ خان دھاریجو
پنجاب کی جامعات میں سات اہم شعبوں پر قائم کنسورشیمز کی حتمی سفارشات وزیر اعلی مریم نواز کو ارسال
پنجاب میں 200سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں کا منشیات فروشوں کے سہولت کار ہونے کا انکشاف
ذ*مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب ماڈل ٹاؤن میں چوتھی گرینڈ سحری کا اہتمام
ھ*صلح امام حسن علیہ السلام سیز فائر تھا ، شرائط پر عمل نہیں ہوا، مولانا ضیاالحسن نقوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی