4ہزار پرائمری سکولوں کوسولر انرجی پر منتقل کرنے کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی ہے،نعیم اللہ گل
ہفتہ 4 اپریل 2015 16:36
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء )سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے ذریعے ہر سال پچاس ہزار نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر مندبنایا جارہاہے۔پنجاب حکومت نے 2018تک ہر بچے کے سکول جانے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار سینئر مسلم لیگی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی نعیم اللہ گل نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء سے گفتگو میں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے دور درازعلاقوں کے 4ہزار پرائمری سکولوں کوسولر انرجی پر منتقل کرنے کا پروگرام بنایا گیاہے ۔ 4برس کے دوران اربوں روپے کے لاکھوں لیپ ٹاپ ہونہار طلبا و طالبات کو میرٹ پر تقسیم کئے گئے ہیں۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی واؤچر سکیم کے تحت 16لاکھ طلبا وطالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کے ذریعے 85ہزار طلبا وطالبات اپنا تعلیمی سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
انڈوومنٹ فنڈکا مجموعی حجم 12ارب روپے تک پہنچ چکاہے اور اگلے چار برس کے دوران انڈومنٹ فنڈ 20 ارب روپے کا ہو جائے گا جس سے پاکستان کے ڈیڑھ لاکھ طلبا و طالبات کو تعلیمی وظائف جاری کئے جا سکیں گے۔ جنوبی ایشیا کی تاریخ میں تعلیمی وظائف کا اس سے بڑا پروگرام آج تک شروع نہیں کیا گیا۔اسی طرح صوبے کے پسماندہ ترین علاقوں میں سٹیٹ آف دی آرٹ دانش سکولز قائم کئے گئے ہیں ۔دانش سکولز میں انتہائی کم وسیلہ طبقات کے بچوں اور بچیوں کو داخلہ دیا جاتاہےلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع