جلد فلم انڈسڑی کو سہار ادینے کیلئے فلم بناؤں گا ‘ظفر ی خان

اتوار 5 اپریل 2015 12:19

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) کا میڈ ین ادکارظفر ی خان نے کہا ہے کہ میں بہت جلد فلم انڈسڑی کو سہار ادینے کیلئے فلم بناؤں گا اور مجھے یقین ہے کہ اگر ہم سب ملکرکوشش کر یں تو انڈسڑی کو سالوں مہینوں نہیں دنوں میں بحران سے نکالا جا سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ظفری خان نے کہا پاکستانی شوبز انڈسڑی کو نہ جانے کس کی نظر لگ چکی ہے کہ سٹو ڈیو ز کی رونقیں بحال ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی مگر میں مایوس نہیں کیونکہ مایوسی گنا ہ ہے اور میں نے اب یہ فیصلہ کیا ہے کہ فلم انڈسڑی کو بحران سے نکالنے کیلئے میں بھی اپنا کردار ادا کر ونگا جس کیلئے میں نے بہت جلد اپنے سر مایہ سے فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں