پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سیریز کے شیڈول کاباقاعدہ اعلان کر دیا گیا
پیر 6 اپریل 2015 14:12
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6اپریل ۔2015ء ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین اپریل اور مئی میں کھیلی جانے والی سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم 2ٹیسٹ ، 3ون ڈے اور 1ٹی ٹونٹی میچ کی سیریز کے لیے 13اپریل کو بنگلہ دیش پہنچے گی ، پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق دورے میں پہلے ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی اور یہ میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ،میر پور میں 17،19اور 22اپریل کو کھیلے جائیں گے ۔
ون ڈے سیریز کے بعد سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ 24اپریل کو میر پور میں ہی کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 28اپریل کو شیخ ابونصیر سٹیڈیم ، کھلنا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 6مئی سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ،میر پور میں شروع ہوگا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا میاں زاہد اسلام ومیاں شاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ہالینڈ کی سفیرمسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت ..
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
ویڈیو گیمنگ سنٹر ، انٹرٹینمنٹ ایرینا، باکسنگ اور فٹ بال اکیڈمی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیر اعلیٰ ..
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
اووربلنگ کیس میں ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر ایکسیئن شاہ پور را کو نوٹس جاری
فیک نیوز اور افواہوں کے تدارک کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ قائم
ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں ویٹرنری کا عا لمی دن انتہا ئی جوش و خروش کیساتھ منایا گیا
حکومت پنجاب کا سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لئے تحفظ ماحول کی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے پروجیکٹ مینجمنٹ پر تربیتی ورکشاپ ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی