صوبائی وزیر آصف سعید منہیس کا سینئر صحافی اسد ساہی کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 6 اپریل 2015 15:20

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) وزیر خصوصی تعلیم پنجاب آصف سعید منہیس نے سینئر صحافی اسد ساہی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اوران کے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت وحوصلہ عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں