لاہور : سانحہ یوحنا آباد میں توڑ پھوڑ کرنے اور دو افراد کو زندہ جلانے کے بعد قتل کرنے کے الزام میں 69 افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 15:45

لاہور : سانحہ یوحنا آباد میں توڑ پھوڑ کرنے اور دو افراد کو زندہ جلانے کے بعد قتل کرنے کے الزام میں 69 افراد گرفتار

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : سانحہ یوحنا آباد میں توڑ پھوڑ کرنے اور دو افراد کو زندہ جلانے کے بعد قتل کرنے کے الزا م میں پولیس نے 69 افراد کو گرفتار کر لیا ہے.

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار 69 افراد میں سے 22 افراد کو 2 افراد کو زندہ جلانے اور قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزمان کی شناختی پریڈ آج کسی بھی وقت کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں