سانحہ یوحنا آباد‘ 51 ملزمان کی لسٹ مسیحی رہنماؤں کے حوالے کر دی گئی ‘عدم پیشی پر گر فتاریوں کیلئے آپر یشن کا امکان
منگل 7 اپریل 2015 13:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پو لیس نے سانحہ یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے‘توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی اور بلوہ کرنے والے 51 افراد کی لسٹ مسیحی رہنماؤں کو بھجوا دی جبکہ مذکورہ افراد کو پیش نہ کیے جانے کی صورت میں گر فتاریوں کیلئے پو لیس کے آپر یشن کا بھی امکان ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق لاہور میں سانحہ یوحنا آباد کے بعد دو افراد کو زندہ جلانے، توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی اور بلوہ میں ملوث مزید ملزمان کی شناخت کے لیے پولیس کی جانب سے نادرا کو ریکارڈ بھجوایا گیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نادرا نے واقعہ میں ملوث مزید ایک سو ملزمان کی شناخت کے بعد ان کا ریکارڈ پولیس کو فراہم کر دیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے مسیحی برادری کو دو افراد کو زندہ جلانے، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی میں ملوث ملزمان کی شناخت کے بعد اکاون ملزمان کی ایک لسٹ مرتب کرکے بھجوا دی گئی ہے جبکہ چند روز تک انچاس ملزمان کی دوسری لسٹ مسیحی برادری کو بھجوائی جائے گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری