لاہور : شیرا کوٹ میں سرچ آپریشن ، ایک شخص کے قبضے سے 8 بچے بازیاب کروالیے گئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 7 اپریل 2015 16:26

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 7 اپریل 2015 ء) : شیرا کوٹ میں پولیس نے سر چ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں ایک شخص کے قبضے سے 8 بچے با زیاب کر وا لیے گئے.

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم امین کو مزید تفتیش کے لیے شیرا کوٹ تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بازیاب کروائے گئے 8 بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں