تین روزہ رنگا رنگ پنجاب صنعتی نمائش اختتام پذیر

منگل 7 اپریل 2015 16:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) تین روزہ رنگا رنگ پنجاب انڈسٹریل ایکسپو (صنعتی نمائش) لاہور ایکسپو سنٹر میں ختم ہوگئی جس میں لاہوریوں کے علاوہ دیگر شہروں سے بھی ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ملکی و غیر ملکی مصنوعات کی نہ صرف خریداری کی بلکہ سٹالز میں لگی اشیاء کو بھی بھرپور سراہا۔

(جاری ہے)

نمائش میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 150نمائش کنندگان نے اپنی مصنوعات کی نمائش کی جن میں مقامی اور ملٹی نیشنل کمپنیاں شامل تھیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں