جونےئر اداکاؤں نے سپرسٹارز کے مقابلے کے لئے ذاتی جیب سے تشہیری مہم کا آغاز کر دیا

منگل 7 اپریل 2015 17:32

جونےئر اداکاؤں نے سپرسٹارز کے مقابلے کے لئے ذاتی جیب سے تشہیری مہم کا آغاز کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)اسٹیج سے تعلق رکھنے والی جونئیر اداکاؤں نے سپر سٹارز کے مقابلے کے لئے مفت کام کرنے کے ساتھ ساتھ ذاتی جیب سے تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ، ذرائع کے مطابق تھیٹر سے تعلق رکھنے والی بی اور سی کلاس کی اداکاراؤں نے اسٹیج کی سپر سٹار اداکاراؤں کے مقابلے میں اپنی جیب سے تشہیری مہم کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں جونئیر اداکاراؤں نے تھیٹر کے باہر اپنی بڑی بڑی فلیکس لگا دی ہیں تاکہ شائقین ڈرامہ کو اپنی جانب متوجہ کر سکیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں