بین المذاہب ھم آ ہنگی برائے امن فاؤ نڈیشن پاکستان کی تمام مرکزی وصوبائی ،ڈویثرنل اورضلعی سطح پرتنظیم کی تمام باڈیز تحلیل

منگل 7 اپریل 2015 18:12

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) بین المذاہب ھم آ ہنگی برائے امن فاؤ نڈیشن پاکستان کے سربراہ بانی ومرکزی صدرحافظ لیاقت علی ضیاء نے فوری طورپرتمام مرکزی وصوبائی ،ڈویثرنل اورضلعی سطح پرتنظیم کی تمام باڈیزکوتحلیل کردیاہے اورآ ئندہ مرکزی سطح پرتنظیم نوکیلئے پروفیسرعتیق اللہ عمرکومرکزی چیف آ رگنائزرمقررکردیاہے اورحافظ محمدقاسم کوصوبائی سطح پرچیف آ رگنائزرمقررکردیاہے دونونئے نامزدآ رگنائزر15دن کے اندرمرکزی اورصوبائی باڈیزتشکیل دینگے اس کے بعدمرکزی اورصوبائی عہدیداران کی حلف برادری کی تقریب جلد منعقدہوگی جس میں تمام نومنتخب عہدیداران اپنے اپنے عہدوں کاحلف اٹھاینگے ۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ ihpfکامرکزی آ فس لارنس روڈلاہورمیں قائم کردیاگیاہے۔اسی طرح صوبائی آ فس ھجویری ٹاورسنٹرگراؤنڈفلوراورمرکزی دفترمعین سنٹر20ایبٹ روڈنزدلکشمی چوک لاہورمیں قائم کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں