موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق میں پانچ روز باقی

منگل 7 اپریل 2015 20:18

موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق میں پانچ روز باقی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) نیشنل ایکشن پلان کے تحت موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق میں پانچ روز باقی رہ گئے۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لئے 12اپریل حتمی تاریخ ہے جس میں قطعاً کوئی توسیع نہیں کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

تصدیق نہ کرائی جانے والی سمیں 13اپریل کو بند کر دی جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں